راولپنڈی (ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا حیدرآباد گیریڑن کا دورہ، گیریڑن اور تھر کے انتظامی امور پر بریفنگ،، فوج نے تھر کے ایک لاکھ نوے ہزار خاندانوں میں چار ہزار ٹن راشن تقسیم کیا،،میڈیکل کیمپوں میں ایک لاکھ اکسٹھ ہزار افراد کو سہولیات دیں،