تازہ تر ین

شیخ رشید احمد کے ساتھ بیٹھی نوجوان لڑکی کون ہے ؟ سوشل میڈیا پر تنقید

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید احمد کی نئی تصویر نے سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر شیخ رشید احمد کی ایک نئی تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وہ ایک لڑکی کے ساتھ بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں۔ شیخ رشید احمد نے ہاتھ میں سگار پکڑا ہوا ہے جبکہ نوجوان لڑکی چائے کا کپ تھامے ہوئے ہے۔تصویر میں دونوں بے تکلف او ر بے حد خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ ٹویٹر پر سامنے آنے والے اس تصویر میں شیخ رشید کے ساتھ موجود نوجوان لڑکی کے بارے میں یہ پتہ نہیں چل سکاکہ وہ کوئی ماڈل ہے یا فیشن ڈیزائنر ´تاہم اس کے بعد سوشل میڈیا پر شیخ رشید کے بارے شدید تنقید ضرور کی جا رہی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain