تازہ تر ین

ممتاز بھٹو نے بھی بڑا سیاسی دھماکہ کر دیا ، کس پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گئے ، دیکھیے خبر

لاہور (ویب ڈیسک) سندھ نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار ممتاز بھٹو نے بھی بڑا سیاسی دھماکہ کر دیا ۔ تحریک انصاف میں شمولیت بارے مثبت پیش رفت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے ممتاز بھٹو کو پی ٹی آئی جوائن کرنے کی ترغیب اور بات کی تھی ۔ جس پر فیصلہ ممتاز بھٹو کی وطن واپسی پر متوقع ہے۔ جبکہ کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیرمین نے ان کی پیش کردہ شرائط بھی مان لی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain