اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ، لاہور ہائیکورٹ بار میں تنازع، لیگی وکلاءکا 20 مئی کا وکلاءکنونشن رکوانے کیلئے پنجاب بار کونسل سے رابطہ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب بار کونسل نے لاہور ہائیکورٹ بار کی کابینہ کو 17 مئی کو طلب کر لیا ہے۔