تازہ تر ین

سائبر کرائم کی پہلی سزا ، مجرم کو 2 لاکھ جرمانہ ، ڈیڑھ سال قید کیوں ہوئی؟

لاہور (خصوصی رپورٹ) سائبر کرائم کے تحت لاہور میں پہلی سزا سنا دی گئی۔ عدالت نے مجرم اظہر کو ڈیڑھ برس قید اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم اظہر نے خفیہ کیمرے کے ذریعے خاتون کی قابل اعتراض ویڈیو فلم بنائی اور اسے بلیک میل کرنے کے لئے انٹرنیٹ پر پھیلا دی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain