خیبر ایجنسی(ویب ڈیسک) دھماکے سے 5افراد جاں بحق ہوگئے۔وادی تیراہ خیل کے قریب امن لشکر کی گاڑی حملہ میں مکمل تباہ ہوگئی ہے۔پولیٹیکل ذرائع کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول سے ہوا۔امدادی ٹیموں نے فوری طور پر ریسکیوکی کاروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔