لندن (ویب ڈیسک)عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کو مضحکہ خیز انداز میں پیش کردیا۔تفصیل کے مطابق سماجی رابطے کی ایپ انسٹا گرام پر ڈونلڈ ٹرمپ اور شاہ سلمان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے جمائما خان نے سعودی فرمانروا کو ”فلم “قرار دے دیا اور کہا کہ سچا بیرن کوہان کی نئی فلم دیکھ کر میں بہت زیادہ پر جوش ہوں۔جمائما خان کی یہ پوسٹ موضوع بحث بن گئی اور لوگوں نے اپنے خیالات کا بھی اظہار کیا





































