تازہ تر ین

پی پی پی کی ایک اور وکٹ گرنے کا امکان ، نور عالم کس پارٹی میں جائیں گے، دیکھیے خبر

اسلام آباد( ویب ڈیسک )پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ گرانے کی تیاری کرلی ہے اور رہنما نور عالم خان کا تحریک انصاف میں شمولت کاامکان ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ناراض رہنما نور عالم خان آج تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کریں گے جس کے بعد وہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا حتمی اعلان کریں گے۔یاد رہے کہ نور عالم خان پیپلز پارٹی سے رکن قومی اسمبلی رہ چکے ہیں اوران کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان بھی عمران خان سےملاقات کرچکی ہیں


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain