تازہ تر ین

موجاں ای موجاں،موبائل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،بجٹ میں زبردست اعلان ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی بجٹ 2017-18 پیش کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی بجٹ 2017-18 پیش کر دیا ہے۔ بجٹ میں کئی اہم اشیاءپر عائد ود ہولڈنگ ٹیکسوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ موبائل کارڈز پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں ساڑھے 3 فیصد، 850 سی سی اور اس سے بڑی گاڑیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس 2 ہزار سے کم کرکے 15 سو جبکہ موبائل فونز پر 1 ہزار روپے کا ود ہولڈنگ ٹیکس کم کرکے 650 روپے کر دیا گیا ہے۔ موبائل کارڈز پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں ساڑھے 3 فیصد کمی سے موبائل کارڈ پر ٹیکسوں کی مد میں ہونے والی کٹوتی میں ساڑھے 3 روپے کی کمی ہوگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain