کوئٹہ (ویب ڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اتحادی جماعت نوازلیگ کی وکٹ ہی اڑا دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق رہنما ن لیگ سردار یحییٰ ساتھیوں سمیت جے یو آئی میں شامل ہوگئے۔ سردار یحییٰ خان کا تعلق بلوچستان کے ضلع لورالائی سے ہے۔