Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امن معاہدہ طے,وزیراعظم نے حتمی متن کا باضابطہ اعلان کر دیا
    • پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
    • وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت
    • ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
    • ٹرمپ کے ساتھ مکمل اتفاق، ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا: نتن یاہو
    • گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے
    • نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی
    • ممتا بنرجی کے خلاف مقدمہ درج، انتخابی مہم میں اشتعال انگیز بیان دینے کا الزام
    • کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • سولرپینلز پر ٹیکس نہیں لگایا جارہا ہے، ایف بی آر حکام
    • ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر
    • امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
    • دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب
    • موٹر وے حادثہ سابق سینیٹر تاج آفریدی انتقال کر گئے
    •  بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
    • لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پہلے نواز شریف پھر عمران نا اہل ہوں گے

    By Daily Khabrainمئی 29, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    khursheed shah
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایسے لگ رہا ہے پہلے وزیر اعظم نواز شریف نا اہل ہوں گے اور پھر عمران خان ہوں گے دونوں دعا گو ہیں کہ کسی نہ کسی طرح وہ بچ جائیں لیکن ایسا دکھائی نہیں دے رہا۔اتوار کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اور عمران خان ایک سکے کے دو رخ ہیں دونوں کا تعلق جسم اور روح کی طرح ہے ،انہوں نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ عمران خان وزیر اعظم نواز شریف کے بغیر نا اہل ہوں گے حالات بتا رہے ہیں کہ پہلے نواز شریف نااہل ہوں گے اور پھر عمران خان پر نا اہلی کا دھبہ لگے گا،یہ بھی ہوسکتا ہے کہ دونوں ایک ساتھ ہی نا اہل ہو جائیں ۔واضح رہے کہ پاناما کیس میں جے آئی ٹی وزیر اعظم کیخلاف تحقیقات کررہی ہے جبکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہل کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے ۔پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزراءجتنا مرضی واویلا کر لیں پانامہ لیکس (ن) لیگ کے گلے کا طوق بن چکا ہے ،پیپلز پارٹی کی قیادت کے سیاسی طور پر متحرک ہونے سے حکمرانوںکی صفوںمیں ہلچل مچی ہوئی ہے ،آئندہ عام انتخابات میں بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ حکمران خاندان کی طرف سے جے آئی ٹی کے ممبران پر اعتراض نے سب کچھ واضح کر دہا ہے ۔ اگر حکمرانوں کے ہاتھ صاف ہوتے تو انہیں عدم اعتماد کا حربہ استعمال کرنے کی ضرورت پیش نہ آتی ۔ انہوںنے کہا کہ موجودہ حکمران پیپلزپارٹی کے دور میں اور آج کے دور میں مہنگائی کا موازنہ کر لیں انہیں فرق معلوم ہو جائے گا۔سیینیٹ میںپیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر تاج حیدر نے وزیراعظم کے خاندان کی جانب سے پاناما لیکس کےس میں سپریم کورٹ کی قائم کردہ جے آئی ٹی پر سوالات اٹھانے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ جے آئی ٹی وزیراعظم اور ان کے خاندان کے خلاف تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ نے قائم کی تھی اور اب یہ عدالت نے اب فیصلہ کرنا ہے کہ ملزمان قصوروار ہیں یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے دو قابل احترام ججوں نے نواز شریف اور ان کے خاندان کو قصور وار قرار دیا ہے اور بقیہ تین ججوں نے بھی انہیں بے قصور نہیں کہا اور مزید تحقیقات کا حکم دیا

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    امن معاہدہ طے,وزیراعظم نے حتمی متن کا باضابطہ اعلان کر دیا

    وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت

    ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز

    تازہ ترین

    وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت

    ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز

    گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے

    نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی

    کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.