Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امن معاہدہ طے,وزیراعظم نے حتمی متن کا باضابطہ اعلان کر دیا
    • پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
    • وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت
    • ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
    • ٹرمپ کے ساتھ مکمل اتفاق، ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا: نتن یاہو
    • گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے
    • نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی
    • ممتا بنرجی کے خلاف مقدمہ درج، انتخابی مہم میں اشتعال انگیز بیان دینے کا الزام
    • کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • سولرپینلز پر ٹیکس نہیں لگایا جارہا ہے، ایف بی آر حکام
    • ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر
    • امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
    • دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب
    • موٹر وے حادثہ سابق سینیٹر تاج آفریدی انتقال کر گئے
    •  بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
    • لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عوام کو خوشخبری دینے کا عزم

    By Daily Khabrainمئی 29, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    shah mehmood
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور، ملتان، اسلام آباد (نمائندگان خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جعلی حکمرانوں کا اقتدار تو ختم ہونے دو قوم کو بہت بڑی بڑی خوشخبریاں دیں گے۔ اقتدار کی وجہ سے ان کے ساتھ نامور شخصیات ہمارے رابطے میں ہیں۔ اقتدار میں آکر این اے 148 کے ساتھ ساتھ پورے پاکستان کے عوام کے قرض اتاریں گے۔ تحریک انصاف کے رہنماو¿ں نے کہا ہے کہ حسین نواز نے کسی پر احسان نہیں کیا،اور کوئی چارہ نہیں تھا پیش نہ ہوتے تو توہین عدالت ہوتی۔ذرائع ابلاغ سے گفتگو میں تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا کہ حسین نواز کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونا کوئی غیرمعمولی بات نہیں ۔جے آئی ٹی کو پہلے ہی اختیار دیا گیا تھا کہ وہ کسی کو بھی بلا سکتے ہیں۔حسین نواز کے پاس جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے سوا کوئی اور راستہ نہیں تھا ۔ تحر ےک انصاف کے مر کزی سےکرٹری اطلاعات شفقت محمود نے کہا ہے کہ شر ےف خاندان احتساب سے بچنے کےلئے کچھ بھی کر سکتا ہے مگر قوم انکو کامےاب نہےں ہونے دےگی ‘ حکمران جے آئی ٹی کی راہ مےں رکاوٹےں ڈال رہے ہےں ‘تحر ےک انصاف کر پشن کے خلاف اپنے موقف سے پےچھے نہےں ہٹےں گی ‘ جے آئی ٹی میں شریف خاندان کی تلاشی شروع ہوتے ہی (ن) لیگ والوں نے رونا دھونا شروع کردیا ہے،شریف خاندان کے درباریوں اور حواریوں نے جے آئی ٹی کے سامنے اکٹھے ہو کر کمیٹی کو دبا ﺅمیں لانے کی کوشش کی ہے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شفقت محمود نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان کے افراد سپریم کورٹ کے حکم پر جے آئی ٹی میں پیش ہوکر کسی پر احسان نہیں کررہے۔ تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی جدوجہد کے نتیجے میں پاکستان کا طاقتور ترین خاندان کٹہرے میں کھڑا ہے۔میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہناتھاکہ نوازشریف کے وزیراعظم اور اسحاق ڈار کے وزیر ہوتے ہوئے جے آئی ٹی پر اعتراض تو ہمارا بنتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ قوم دیکھے گی جلد نوازشریف بھی بطور ملزم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے ، اگر مسلم لیگ جمہوری پارٹی ہوتی تو اب تک نیا وزیراعظم منتخب کرچکی ہوتی۔ تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنمااعجازاحمد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازحکومت کی نااہلی کی وجہ سے بجلی کا بحران شدت اختیا ر کر چکا ہے ، عوام رمضان میںبھی اس بد ترین لوڈشیڈنگ کا عذاب بھگتنے پر مجبور ہے ، حکومت بجلی کا بحران حل کر نے میں ب±ر ی طرح ناکا م ہو چکی ہے ۔اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ حکمرانوں کے تما م دعوے اور وعدے جھوٹ کا پلندہ ثابت ہو ئے ہیں،عوام کے مسائل کے حل کر نے کے لیے حکو مت کی کو ئی توجہ نہیں ، صرف اور صرف لوٹ ما رکے مال کو بچا نے کی فکر پڑی ہوئی ہے۔ حکمرانوںکی مایوس کن کارگردگی کی وجہ عوام مسائل کی دلدل میں پھنستے جارہے ہیں۔بجلی کی لوڈشیڈ نگ کی حوالے سے چھوٹے صو بوں سے امتیاز ی سلو ک کر نا فوری بند کر ے۔ سابق گورنرپنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ملک کو جھوٹ ‘کر پشن اور بد عنوانی کی سےاست سے نجات دلانا ہوگی ،لوڈشےڈ نگ ‘غر بت اور مہنگائی کے اندھےرے ملکی جڑوں کو کھوکھلا کر رہے ہےں ‘غر ےب کے پاس اب خودکشی کے سواکوئی آپشن نہےں “ملک کو بحرانوں سے نکالنے کےلئے عملی اقدامات کر نا ہوں گے ، غربت اور بے روزگاری میں مسلسل اضافے کی وجہ سے غریب آدمی کے گھروں میں نوبت فاقوں تک پہنچ گئی‘ تحر یک انصاف عمران خان کی قیادت میں متحد ہے ملک میں کر پشن کے خاتمے اور عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری جیسے مسائل سے نجات دلانے کی جنگ لڑ رہی ہے۔ تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف بیان بازی کرنے والے خواجہ سعد رفیق اور دیگر وفاقی وزراءکو پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکنا چاہیے اور 4برسوں کے بعد بھی اپنی مظلومیت اور بے بسی کا رونا رونے کی بجائے لوڈ شیڈنگ سمیت قوم کو اپنی ناکامی کی وجوہات بتانی چاہئیں عبدالعلیم خان نے رمضان المبارک کے حوالے سے حلقہ این اے122کے مرکزی دفتر گڑھی شاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ سعد رفیق کی جتنی تیز زبان چلتی ہے کاش وہ ریلوے کی ٹرین کو بھی اتنا تیز کر سکتے انہوں نے کہا کہ نواز لیگ کا اصل نام ناکام لیگ بن چکا ہے کیونکہ نواز شریف اینڈکمپنی1983 سے اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    امن معاہدہ طے,وزیراعظم نے حتمی متن کا باضابطہ اعلان کر دیا

    وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت

    ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز

    تازہ ترین

    وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت

    ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز

    گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے

    نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی

    کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.