تازہ تر ین

قومی اسبلی کے اجلاس کے دوران بڑی پابندی عائد کردی گئی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) قومی اسمبلی کی کارروائی کی موبائل پر ویڈیو بنانے پر بندی عائدکردی گئی ہے، قائمہ کمیٹیوں کی موبائل ویڈیو بنانے پر بھی پابندی ہوگی، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اور کہا قومی اسمبلی کارروائی کے دوران ویڈیو ریکارڈنگ ممنوع ہے۔ ایوان کی کارروائی کے دوران اراکین پارلیمنٹ کو بھی موبائل فون استعمال کرنے سے روک دیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain