حضرت ابوسعید خدریؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا کہ جس آدمی نے ایک اللہ تعالیٰ کے راستے میں روزہ رکھا تو اللہ تعالیٰ دوزخ کی آگ کو اس کے منہ سے ستر سال کی مسافت تک دور کر دے گا (صحیح مسلم جلد2)