چیمپئنز ٹر ا فی میں بھا ر ت سے پہلا میچ ہا ر نے کے بعد بہت سا ر ی جگہو ں پر سر گو شیا ں ہو رہی تھیں کہ سر فر ا ز ا حمد کی کپتا نی خطر ے میں پڑ گئی ہے ا و ر چیمپئنز ٹر ا فی سے با ہر حو نے کی صو ر ت میں سر فر ا ز ا حمد ا پنی کپتا نی سے ہا تھ د ھو بیٹھے گا۔ لیکن قد ر ت کو کچھ ا و ر ہی منظو ر تھا۔ ٹیم میں ا یک دو تبد یلیا ں کی گئیں ا و ر ا س کے بعد فا ئنل جیتنے تک پا کستا ن ٹیم کو ئی میچ نہیں ہا ر ی۔ اس طر ح پا کستا ن نے چیمپئنز ٹر ا فی ا پنے نا م کر لی۔ پا کستا ن سمیت پو ر ی د نیا میں اس با ت کا چر چا حو نے لگا کہ ر ینکنگ میں نمبر ا?ٹھ پو ز یشن پر مو جو د ٹیم نے کس طر ح بڑی بڑی ٹیمو ں کو پچھا ڑ د یا۔ پا کستا ن کی جیت میں کچھ پہلو ا یسے ہیںجن کا ذکر کر نا یہا ںلا ز می ہے۔ پہلے میچ میں مکی ا? ر تھر نے و ہا ب ر یا ض کو فٹنس کے مسا ئل حو نے کے با و جو د ٹیم میں شا مل کیا وہ بھی اپنی مر ضی ا و ر ز بر د ستی سے ا و ر یہ فیصلہ پا کستان کے لئے بہت مہنگا ثا بت ہو ا۔ ا س فیصلے نے پا کستا ن کی گیند با ز ی کا تو ا ز ن خر ا ب کر د یا جس کی بد و لت پا کستان کو ا یک بڑا ہد ف ملا جسے پا کستا ن کے بلے با ز و ں نے ہد ف کا تعا قب مشکل سے نا ممکن میں تبد یل کر د یا ا ور پا کستا ن کو عبر تنا ک شکست سے دو چا ر ہو ا۔ ا س کے بعد ا? نے و ا لے میچز میں ٹیم کے ا ند ر نیا خو ن نئے لڑ کو ں کی شکل میں دا خل کیا گیا جس سے ٹیم میں ا یک نیا جو ش ، جذ بہ ا و ر و لو لہ سا منے ا?یا ا و راسی و جہ سے پا کستا ن مسلسل کا میا بیو ں سے ہمکنا ر ہو ا۔ د و سر ے میچ میں سا ﺅ تھ ا فر یقہ کے خلا ف فخر زما ن ،تیسر ے میچ میں سر لنکا کے خلا ف فہیم ا شر ف ا و ر سیمی فا ئنل میں ا نگلینڈ کے خلا ف ر و ما ن رئیس نے ا پنے و ن ڈے ا نٹر نیشنل کیر ئیر کا ا? غا ز کیا۔ تما م نئے کھلا ڑ یوں نے ٹیم کی جیت میں ا ہم کر د ا ر ا دا کیا ا و ر سینیئر کھلا ڑ یو ں کی کا ر کر د گی کے سا تھ سا تھ ٹیم میں مو جو د گی پر سو ا لیہ نشا ن کھڑا کر د یا۔ لہذ ا سر فر ا ز ا حمد کے لیے سب سے بڑا چیلنج یہ ہو گا کہ ٹی ٹو ئنٹی ا و ر پچا س ا و و ر ز وا لے و ر لڈ کپ کے لیے نو جو ا ن کھلا ڑ یو ں پر مشتمل ا یک ا یسی ٹیم تیا ر کی جا ئے جو چیمپَنز ٹر ا فی و ا لی کا ر کر د گی کو دہرا سکے۔ چیف سلیکٹر ا نضما م ا لحق نے چا ر ج سنبھا لتے ہی اس با ت کا ا شا ر ہ د یا تھا کہ تینو ں فا ر میٹ کا ا یک ہی کپتا ن ہو گا جس کو ا?ج عملی جا مہ پہنا د یا گیا لیکن د یکھنا یہ ہے کہ سر فر ا ز ا حمد تینو ں فا ر میٹ میں اپنے ا?پ کو کس طر ح لے کر چلتے ہیں ا و راپنی تینو ں فا ر میٹ کی ٹیمو ں کو مید ا ن میں کس طر ح لڑ و ا تے ہیں۔ ٹیم میں پا ئی جا نے و ا لی د فا عی حکمت عملی سے چھٹکا ر ا حا صل کر نے کا چیلنج بھی سر فر ا ز ا حمد کو د ر پیش ہو گا۔ چیمپئنز ٹر ا فی میں کچھ حد تک تو ثا بت کر دیا گیا کہ جد ید ا و ر جا ر حا نہ طر ز کی کر کٹ سے ہی ا? گے بڑ ھا جا سکتا ہےلیکن ٹیسٹ میں ان کا امتحا ن ا بھی با قی ہے جس کا ا ند ا ز ہ سر ی لنکا کے خلا ف ٹیسٹ سیر یز سے لگا یا جا سکے گا۔ سر فر ا ز ا حمد کے کپتا ن بننے کے سا تھ ہی مینجمنٹ کو بھی خطر ہ ا و ر ڈ ر سا لگا ر ہے گا کہ ا ب ا تنے طا قتو ر کپتا ن سے اپنی با ت کیسے منو ا ئی جا ئے لہذا اس معا ملے میں بھی سر فر ا ز کو ا حتیا ط سے کا کر نے کی ضر و ر ت ہو گی۔ پا کستا ن ٹیم کا فی عر صے سے مشکلا ت کا شکا ر ہے پھر ٹیسٹ ٹیم سے مصبا ح ا ر و یو نس کے جا نے بعد سر فر ا ز کے لیے سب سے بڑا چیلنج یہ ہو گا کہ پا کستان کی بلے با ز ی کو کیسے مضبو ط کیا جا ئے۔ ا ب دیکھنا یہ ہے کہ سر فر ا ز ا حمد ان تما م چیلنجز کے ا و پرکس طر ح سے کا م کر تے ہیں ا و ر سا تھ ہی سا تھ ان کے لیے ا یک مشو ر ہ یہ بھی ہو گا کہ سر فر ا ز ا حمدکے لیے ڈو میسٹک کے کر کٹر ز کو ا عتما د ا و ر مو قع د ینے کا و قت ہے تا کہ آنے و ا لے ٹو ر نا منٹس کی تیا ر ی کی جا سکے۔
٭٭٭