Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • حوثیوں کا بابالمند ب پر مکمل کنٹرول کا دعوی
    • لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم برہم کسی بھی علاقے میں2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کرنے کا حکم
    • پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک
    • سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    • آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
    • نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ
    • مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
    • لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
    • مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
    • حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
    • میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
    • علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ
    • قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
    • سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی
    • شمالی کوریا کے حکمراںکم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے: جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی
    • کے پی اسمبلی:کورم پورا نہ ہونے کے باوجود مریم نواز کیخلاف قرارداد منظور ہونے کا انکشاف
    • میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خیرپور میں بچوں میں منکی پاکس وبا کی تصدیق کردی گئی

    By Khabrain Newsاپریل 4, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سندھ کے ضلع خیرپور میں بچوں میں منکی پاکس وبا کی تصدیق کردی گئی ہے۔

    ابتدائی رپورٹ کے مطابق سندھ پبلک ہیلتھ لیبارٹری نے ہفتے کو 3 بچوں میں منکی پوکس مرض کی تصدیق کردی ہے۔ ضلع خیرپور کے بچوں میں یہ وباء گذشتہ 12دن سے جاری ہے۔

    حیرت کی بات یہ ہے کہ ڈائریکٹر جنرل صحت سندھ نے بھی منکی پاکس وباء کی بجائے بچوں میں اسکن کی بیماری  کے حوالے سے 24 مارچ کو خیرپور کے ضلعی افسران کو لیٹر لکھا تھا جس میں بچوں میں اسکن بیکٹریا مرض ظاہر کیاگیا تھا لیکن جب متاثرہ بچوں کے حاصل کئے جانے والے نمونوں کو کراچی اوجھا میں واقع سندھ پبلک ہیلتھ لیبارٹری میں ٹیسٹ کیا تو 3 چھوٹے بچوں میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی۔

     

    منکی پاکس کا مرض ایک سے دوسرے بچوں میں بآسانی منتقل ہوتا ہے جس کی وجہ اس بات کا خدشہ ہورہا ہے کہ یہ مرض مزید پھیل ناجائے۔ متاثرہ بچوں کی عمر ایک سال سے بھی کم ہیں۔

     

    خیرپورضلع میں گزشتہ ماہ بچوں کے جسم پر چکن پاکس کی طرح دانے نمایاں ابھرنے پر ان بچوں کو خیرپور کے ایک نجی اسپتال لایا گیا جہاں ان بچوں کی غلط تشخیص کی گئی اور علاج بھی جاری رکھا لیکن بچوں کی حالت مزید خراب ہونے پر ضلعی ہیلتھ افسران کو آگاہ کیاگیا۔

    بیشتر بچوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہونے پر محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل صحت سندھ کو مطلع کیاگیا جس پر ڈائریکٹر جنرل صحت نے مرض کی درست تشخیص کرنے کی بجائے بچوں میں اسکن بیماری قراردیکرمتعلقہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو 24 مارچ کوایک لیٹر کے ذریعے ہدایت جاری کردی کہ بچوں میں اسکن بیماری پر قابو پانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔

    لیکن بچوں کی حالت بدستور تشویشناک ہونے پر متاثرہ بچوں کے دانوں کے نمونے لےکراچی میں واقع ڈاو یونیورسٹی اوجھاکیمپس کی سندھ پبلک ہیلتھ لیبارٹری بھیجے گئے جہاں ہفتے 4 اپریل کو ان بچوں میں منکی پاکس کی تصدیق کی گئی۔

    اس صورتحال کے بعد ضلع خیرپور میں منکی پوکس وباء کے پھیلنے کا خدشہ پیدا یوگیا

    Khabrain News

      Keep Reading

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.