Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    •  بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
    • لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • شمالی کوریا میں نبی کریم ﷺ اور قرآن کی توہین پر پابندی کا قانون منظور
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت تیل کے استعمال پر ٹسکنی کورٹ یارڈ سیل کر دیا
    • برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹیسٹ رینکنگ،ٹاپ 10میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

    By Daily Khabrainجولائی 20, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی (نیوزایجنسیاں) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کر دی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں ہاشم آملہ کی ٹاپ 10 میں واپسی ہوئی ہے۔ ٹیموں میں پاکستان بدستور چھٹے نمبر پرجبکہ بھارت پہلے ، جنوبی افریقہ دوسرے اورآسٹریلیا تیسرے نمبرپر براجمان ہے۔ زمبابوے کے کریگ ایرون20 درجہ آگے آتے ہوئے 40 ویں، سکندر رضا 28 درجے کی لمبی چھلانگ لگا کر 48 ویں جبکہ کولمبو ٹیسٹ میں مزاحمتی اننگز سے سری لنکا کو فتح سے ہمکنار کروانے والے اسیلا گونارتنے کیریئر میں پہلی مرتبہ 79 ویں نمبر پر آ گئے ہیں، پاکستان کے اظہر علی ایک درجہ تنزلی کے ساتھ 8 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔باﺅلنگ میں کوئی پاکستانی بولر ٹاپ 10 میں شامل نہیں ہے، رویندرا جدیجا بدستور سرفہرست ہیں، سری لنکن کپتان رنگنا ہیراتھ نے روی چندرن ایشون کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے، انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن ایک درجہ آگے آتے ہوئے 5 ویں، جنوبی افریقی اسپنر کیشو مہاراج 12 درجے ترقی کے ساتھ 26 ویں، زمبابوے کے کپتان گریم کریمر 20 درجے کی چھلانگ کے ساتھ 53 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔آل راو¿نڈرز میں جنوبی افریقہ کے ورنن فلینڈر ٹاپ 5 میں شامل ہو گئے ہیں۔ شکیب الحسن بدستور سرفہرست جبکہ رویندرا جدیجا دوسرے، روی چندران ایشون تیسرے اور معین علی چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ ختم ہونے کے بعد آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ چوتھے نمبر پر ہے ۔ نیوزی لینڈ پانچویں ، سری لنکا ساتویں، ویسٹ انڈیز آٹھویں، بنگلہ دیش نویں اور زمبابوے دسویں نمبر پر ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

    فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی

    گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل

    تازہ ترین

     بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش

    ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.