تازہ تر ین

صرف ایک سوال کے جواب سے آپ کی شخصیت بے نقا ب ،سوال بہت ہی آسان

کراچی(ویب ڈیسک)ذیل میں ایک تصویر دی گئی ہے اور اس میں آپ سے ایک سوال کیا گیا ہے جس کا جواب آپ کو فوراً یعنی صرف ایک سیکنڈ کے اندر اندر دینا ہے۔ سوال صرف اتنا ہے کہ اس تصویر میں دکھائی دینے والے افراد میں سے کس کی مدد ا?پ سب سے پہلے کریں گے؟
اب جبکہ ا?پ اس سوال کا جواب دے چکے ہیں، ا?ئیے دیکھتے ہیں کہ مدد کےلیے فوری طور پر منتخب کیے گئے فرد سے ا?پ کی اپنی شخصیت کا کونسا پہلو سامنے ا?تا ہے۔
اگر ا?پ نے نمبر 1 (نابینا خاتون) کی سب سے پہلے مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے تو نہ صرف ا?پ بلکہ ا?پ کے بڑے بھی مبارکباد کے مستحق ہیں کیونکہ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ا?پ کی پرورش ایک بہت ہی اچھے ماحول میں ہوئی ہے جہاں انسانیت سے محبت اور احترام کو سب سے زیادہ فوقیت دی جاتی ہے۔ ا?پ سماجی ناہمواریوں اور ناانصافیوں کے سخت خلاف ہیں جبکہ ا?پ ایسے کاموں کو زیادہ ا?سانی سے انجام دے سکتے ہیں جن سے دوسرے لوگ بچنے اور جان چھڑانے کی کوشش کرتے ہیں۔
مدد کرنے کےلیے اگر ا?پ کا اوّلین انتخاب نمبر 2 (روتا ہوا بچہ) ہے تو ا?پ بہت حساس ہیں اور شاید ا?پ کا دل بھی بہت دکھی ہے۔ البتہ ا?پ مزاجاً اس قدر نفیس ہیں کہ اپنے ساتھ برا سلوک کرنے والوں سے بھی مہربانی کا برتاو¿ کرتے ہیں۔ ا?پ کے دوست خوش نصیب ہیں کیونکہ ا?پ کی شکل میں انہیں ایک ایسا رفیق میسر ہے جو ا±ن کے جذبات بخوبی سمجھتا ہے اور مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑا رہتا ہے۔
ا?پشن نمبر 3 یعنی بیساکھی والے زخمی شخص کی سب سے پہلے مدد کرنے کا فیصلہ ظاہر کرتا ہے کہ ا?پ ایک خوش گوار زندگی کے خواہش مند ہیں اور دوست احباب کی دعوتوں میں ا?پ کے دم سے رونق رہتی ہے۔ البتہ ا?پ کو ذمہ داریاں قبول کرنے میں کچھ خاص دلچسپی نہیں اور صرف اتنا کام ہی کرتے ہیں جتنا کرنے کےلیے ا?پ سے کہا جائے۔ اس سب کے باوجود اپنے مجلسی مزاج کی وجہ سے لیڈر سمجھے جاتے ہیں اور بہت سے لوگ ا?پ کی شخصیت میں مقناطیسی کشش محسوس کرتے ہوئے ا?پ کی طرف کھنچے ہوئے چلے ا?تے ہیں۔
اگر ا?پ نے تصویر میں سب سے پہلے نمبر 4 (بوکھلائی ہوئی نرس) کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے تو ا?پ خوشی خوشی گزارا کرنے والے شخص ہیں جبکہ گھر یا دفتر میں ا?پ کی موجودگی کسی تناو¿ کی وجہ بھی نہیں بنتی۔ ا?پ زندگی کے روشن پہلو دیکھنے کے عادی ہیں اور ا?پ کی توجہ زندگی کی خوبصورتی پر زیادہ رہتی ہے جبکہ ا?پ عالمی معاملات اور مسائل میں کوئی دلچسپی نہیں لیتے۔ جب ا?پ کسی نئی جگہ یا نئے ماحول میں جاتے ہیں تو دوسروں سے جان پہچان کرنے اور دوستی بنانے میں ا?پ کو زیادہ وقت نہیں لگتا۔ ا?پ گھومنے پھرنے، ا?وارہ گردی اور سیر سپاٹے کے شوقین شخص ہیں جسے چار دیواری میں بند ہوکر بیٹھنا بالکل بھی پسند نہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain