تازہ تر ین

پاکستان امداد مسترد کر کے امریکی جنگ سے الگ ہوجائے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکی امداد مسترد کرکے امریکی جنگ سے الگ ہوجانا چاہئے ، امریکی امداد نے پاکستان کو غلام بنا رکھا ہے، نجی ٹی کے مطابق انہوں نے کہا کہ امریکہ کے کہنے پر اپنے لوگوں کے خلاف فوج کا استعمال پاگل پن ہے، حکومتی معاملات میں فوج کا کردار نیہں ہونا چاہئے، خطے میں امن و امان کے لئے امریکی جنگ سے علیحدگی ضروری ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ملکی مفاد میں تحریک چلائی، کسی شخصیت کے خلاف نہیں ہوں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain