اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نو منتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی نواز شریف ہیں، منگل کے روز سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کا ہر سپاہی نواز شریف ہے، نو منتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی نواز شریف ہیں۔
