اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلا لئی نے کچھ عرصہ قبل عمران خان کو شادی کی پیشکش کی جو مسترد کردی گئی تھی، نجی ٹی وی نے انکشاف کیاہے کہ عائشہ گلالئی نے چیئرمین تحریک انصاف کو شادی کی پیشکش کی اس اچانک پروپوزل پر عمران خان پریشان ہوگئے تھے، عمران خان نے ان کے پروپوزل کو مسترد کردیا تھا۔