تازہ تر ین

عائشہ گلالئی کے بعد ایک اور خاتون سیاسی بھونچال پیدا کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلا لئی کے بعد ریحام خان کی کتاب منظر عام پر لانے کی تیاریاں جاری۔ عمران خان پر مزید ذاتی حملے کئے جائینگے۔ یہ انکشاف سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پرو گرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ اب ریحام خان کی کتاب سامنے لانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ جس کی نوک پلک عطاءالحق قاسمی کر رہے ہیں۔ اس کتاب میں عمران خان کے کردار پر کیچڑ اچھالا جائے گا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain