تازہ تر ین

این اے 120 بڑا معرکہ۔ تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک ) تحریک انصاف نے جیت کو یقینی بنانے کے حکمت عملی بنا لی۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا الیکشن مہم خود منیٹر کرنے کافیصلہ ۔ چیرمین تحریک انصاف کا لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ ۔ عمران خان الیکشین مہم میں خود حصہ لیں گے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی عمران خان کے ہمراہ ہوں گے ۔ این اے 120 کی انتخابی مہم کے لئے کیمپین انچارج سمیت 5 رکنی ٹیم تشکیل دی جائے گی ۔ ٹیم میں شفقت محمود عبدالعلیم خان شعیب صدیقی مہرواجد کے نام شامل۔ ٹیم کو این اے 120 میں بڑے جلسوں کا شڈول بنانے کی ہدایت۔ جبکہ دھاندلی روکنے کے لیے خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دینے کا فیصلہ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain