تازہ تر ین

عائشہ گلالئی نے عمران خان سے منسوب میسج مجھے دکھائے ہیں، معروف تجزیہ کار کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ کے میسجز سے ان کے موقف کو تقویت ملتی ہے۔ گلا لئی نے کہا کہ یہ قانونی مسئلہ ہے۔ برائے مہربانی اسے پہلے عام نہ کیا جائے۔ معروف تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ عائشہ گلا لئی نے جو پیغامات عمران خان سے منسوب کیے ہیں وہ انہوں نے مجھے دکھائے ہیں، ان پیغامات سے عائشہ گلا لئی کے الزامات کو تقویت پہنچتی ہے لیکن عائشہ نے کہا ہے کہ یہ قانونی مسئلہ ہے اور اس پر تحقیقات ہونی ہیں لہٰذا برائے مہربانی اسے عام نہ کیا جائے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain