تازہ تر ین

ہڑتالی ڈاکٹروں کیخلاف پنجاب حکومت کا سخت ترین اقدام

لاہور(خصوصی رپورٹ)محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں کے ہڑتالی ڈاکٹرزکوبرطرف کردیا،ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ینگ ڈاکٹرزاورپنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں ،جس کے بعدہڑتالی ڈاکٹرزکوبرطرف کرنے کاحکم دیدیاگیا۔ تر جما ن محکمہ صحت پنجاب کاکہناہے کہ صحت پالیسی پرسمجھوتہ نہیں کیاجائیگا،اس حوالے سے ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن کاکہناہے کہ ینگ ڈاکٹرزکی برطرفیوں کاسلسلہ جاری ہے ،ینگ ڈاکٹرآج پنجاب بھرکے ہسپتالوں میں اوپی ڈی میں کام بندرکھیں گے ،کوشش کریں گے کہ ایمرجنسی کھلی رہے ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain