تازہ تر ین

شریف خاندان بڑی مشکل میں, نیب نے اہم ثبوت حاصل کرلیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کی مبینہ کرپشن کے خلاف ریفرنس کی تیاری نیب نے جے آئی ٹی رپورٹ کی تصدیق شدہ نقل حاصل کرلی۔ نیب کی جانب سے سپریم کورٹ کو باضابطہ درخواست کی گئی تھی جس کے بعد جے آئی ٹی رپورٹ اور دیگر مواد کی تصدیق شدہ نقول فراہم کی گئیں۔ نیب ذرائع کے مطابق رپورٹ کا والیم نمبر دس فراہم نہیں کیا گیا‘تحقیقات کے دوران ضرورت محسوس ہوئی تو احتساب عدالت کو والیم دس فراہم کرنے کے حوالے سے درخواست کی جائی گی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain