تازہ تر ین

محمد عامر کی تباہ کن باﺅلنگ، یارک شائر 113 پر آﺅ ٹ ہوگئی

لندن(سپورٹس ڈیسک) برطانوی کرکٹ کلب ایسیکس کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کے مایہ ناز باو¿لر محمد عامر نے اپنی تباہ کن باو¿لنگ سے یارک شائر ٹیم کی پہلی اننگز صرف 113 رنز تک محدود کر دی ہے۔ یارک شائر کا کوئی کھلاڑی محمد عامر کی گیندوں کا سامنا نہ کر سکا۔ قومی باو¿لر نے صرف 11.2 اوورز میں 18 رنز دے کر یارک شائر کے پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔واضح رہے پاکستانی باﺅلر مسلسل کاونٹی میچز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔اس پہلے بھی متعد د میچوں میں اپنی ٹیموں کو کامیابی سے ہم کنار کرا چکے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain