تازہ تر ین

عمران تمہارا جلنا سمجھ آتا ہے

لاہور (آئی این پی ) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے والد کے کمیٹی چوک میں خطاب کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ دل سے بولا اور چھا گیا، تقریر نواز شریف کی بہترین تقاریر میں سے ایک تھی اور ان کی تقریر میں ایک حقیقی لیڈر کی سی گرج بھی شامل تھی۔جمعرات کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ دل سے بولا اور چھا گیا۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ تقریر نواز شریف کی بہترین تقاریر میں سے ایک تھی اور ان کی تقریر میں ایک حقیقی لیڈر کی سی گرج بھی شامل تھی۔مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر ردعمل کاا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمہارے دلوں کا جلنا سمجھ میں آتا ہے۔نوازشریف کی جدوجہد تم سب کٹھ پتلیوں سے بہت بڑی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain