لاہور (شوبز ڈیسک) اسٹیج کی مایہ ناز اداکارہ بندیا حسین کا کہنا ہے کہ کہ باتوں کے بجائے صرف توجہ کام پر دیتی ہوں کیونکہ منزل اور راستے گھر سے لے کر نکلی ہوں ، اپنے کام کی بدولت شوبز میں خود کو منوا رہی ہوں انہو ں نے کہا کہ ،ٹیلنٹ اپنا راستہ ہمیشہ وسیع رکھتا ہے، یوا ین پی کے مطابق بندیا حسین نے کہا ہے کہ اسٹیج کے علاوہ بہت جلدبڑی سکرین پر بھی اپنے فن کا لوہامناﺅنگی۔، کیو نکہ بہت سی فلموں میں کام کی آفرز ہو رہی ہے جب بھی معیاری پروجیکٹ کی فلم ملی تو فوری ہاں کر دونگی۔(تصویر ہمراہ ہے )