تازہ تر ین

میوزک کی بنیاد ختم ، سب کیلئے لمحہ فکریہ

لاہور (شوبز ڈیسک ) معروف گلوکار سجاد علی نے کہا ہے کہ لوگ اچھا اورخالص مےوزک سننا چاہتے ہےں مگر دور حاضر مےں پا پ گلوکاری کو زےادہ اہمےت دی جارہی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ مےوزک کی جو بنےاد ہے اس طرف کوئی توجہ نہےں دی جارہی جو ہم سب کے لئے لمحہ فکریہ ہے ۔ انہوںنے کہاکہ بےکار کی اوچھل کود کو مےوزک کہنا مےوزک کی توہےن کے مترادف ہے ۔حکومت کو دم توڑ تی مےوزک انڈسٹری اور اس سے وابستہ گلوکاروں کی فلاح وبہبود کےلئے ہنگامی بنےادوں پر اقدامات کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو فنکار وں کے مسائل حل کرنے کےلئے جلد اقدامات کرنے چاہئیں تاکہ گلوکار عزت سے زندگی گزار سکےں ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain