راولپنڈی (خصوصی رپورٹ) سابق صدر جنرل ضیاءالحق اور دیگر شہدائے بہاولپور کی 29 ویں برسی اور مرکزی اجتماعی دعا آج 17 اگست بروز جمعرات کو فیصل مسجد میں ہوگی۔اعجاز الحق اور دیگر مذہبی و سیاسی رہنما خطاب کریں گے۔ جنرل اختر عبدالرحمن کی آرمی قبرستان رےس کورس گراﺅنڈ اور بریگیڈئر صدیق سالک شہید ایچ ایٹ قبرستان میں فاتحہ خوانی ہوگی۔مسلم لیگ (ض) اور ضیاءشہید فاﺅنڈیشن کے کارکن شرکت کریں گے۔ سابق چیئرمےن جوائنٹ چےفس آف سٹاف جنرل اختر عبدالرحمن کی 29 ویں برسی آج 17 اگست بروز جمعرات کو منائی جائیگی۔
ضیاءالحق‘ برسی






































