Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ’’گیس کنکشن حاصل کرنے کیلیے شادی کی شرط عائد‘‘ کس نے کیا یہ انوکھا اعلان؟

    By Khabrain Newsاپریل 1, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    (یکم اپریل 2026): ایران جنگ کے باعث پیدا ہونے والے توانائی کے بحران میں گیس کنکشن کے لیے شادی کرنے کی شرط عائد کر دی گئی ہے۔

    ایران جنگ اور دنیا کی مصروف ترین تجارتی آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز بند ہونے کے باعث اس وقت دنیا بھر کو توانائی بحران کا سامنا ہے، پٹرولیم مصنوعات، گیس کی قلت اور قیمتوں میں بڑے اضافے نے سب کو پریشان کر دیا ہے اور کئی ملکوں میں تو گیس وپٹرول کے حصول کے لیے میلوں لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔

    ایسے میں پڑوسی ملک بھارت میں سوئی گیس کنکشن کی فراہمی کے لیے شادی کی انوکھی شرط عائد کر دی گئی ہے۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست یو پی کے مشہور شہر آگرہ میں گیس کی فراہمی کے لیے شادی کرنے اور شادی کارڈ دکھانے کی انوکھی شرط عائد کر دی ہے۔

    رپورٹ کے مطابق ضلع انتظامیہ نے عوام کی مشکلات کے پیش نظر حکومت نے شادی اور اس طرح کی دیگر تقریبات کے لیے عارضی گیس کنکشن فراہم کرنے کی اسکیم شروع کی ہے۔

    ضلع سپلائی آفیسر آنند کمار سنگھ کے مطابق آگرہ میں اگر کسی خاندان کو شادی یا دیگر تقریب کے لیے کمرشل سلنڈر کی ضرورت ہو تو متعلقہ فرد کو عارضی کنکشن فراہم کیا جا رہا ہے۔ تاہم اس کے لیے درخواست دہندگان کو اپنی درخواست کے ساتھ شادی کارڈ یا دعوتی کارڈ کی کاپی ڈسٹرکٹ سپلائی آفس میں جمع کرانا ہوگی۔

    درخواست گزار کو کمپنی کی طرف سے تجویز کردہ سیکیورٹی ڈپازٹ جمع کرانا بھی ضروری ہوگا۔ اس کے بعد ہی درخواست دہندگان کو سلنڈر جاری کیے جائیں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.