لاہور (ویب ڈیسک)تحریک انصاف کی باغی رہنما عائشہ گلا لئی نے نیا تہلکہ مچا دیا ،عائشہ گلالئی پگڑی پہن کر اسمبلی میں پہنچ گئیں ،دیکھنے والے بھی حیران ہو گئے ۔اپنے حق کیلئے لڑ رہی ہوں ۔مزید ان کا کہنا تھا کہ رضیہ سلطانہ نے بھی دشمن سے لڑنے کیلئے ایسا ہی لباس پہنا تھا ۔میں اور میرا خاندان ایک مافیا کے خلاف لڑ رہا ہے ۔گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رضیہ سلطانہ کو جب مردوں سے لڑنا پڑا تو اس کو مر د بننا پڑا ۔انہوں نے خواتین کو پیغام دیا کہ اپنے حقوق کیلئے خود کو مضبوط بنائیں۔






































