اسلام آباد (ویب ڈیسک) آرٹیکل 62،63 کو پارلیمنٹ نہیں بدل سکتی ، اگر پارلیمنٹ نے ایسی کوشش بھی کی تو سپریم کورٹ اسے بھی اُڑا دے گی ۔ انہوں نے کہا کہ اب مولانا فضل الرحمان بھی اس طرح سے حکومت کا ساتھ نہیں دے رہے کیونکہ اب ان میں سب ہیاپنی اپنی جان بچا رہے ہیں۔ ذراءع کا کہنا تھا کہ مریم نواز اسحاق ڈار سے خوش نہیں ہیں، اسی لیے اسحاق ڈار کو جگہ جگہ سے ہٹایا جا رہا ہے ۔ کیونکہ غداری کی معافی نہیں ہے ۔ انہیں لگا تھا کہ اسحاق ڈار ان کا ساتھ دیں گے لیکن حیدبیہ پیپرملز کے معاملے پر اسحاق ڈار جے آئی ٹی کے سامنے دھبڑ دھوس ہو گئے۔ جبکہ ن لیگ کے وزرا اور رہنما چودھری نثار کے ساتھ کھڑے ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
