لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) مسلم لےگ (ن) کے سےنےٹر پروےز رشےد نے کہاہے کہ نوازشر ےف25اگست کو لاہور مےں وکلا ءکنونشن سے خطاب کر ےں گے ۔سوموار کے روز گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر پر ویز رشید نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف 25 اگست کو ایوان اقبال میں وکلا کنونشن سے خطاب کریں گے سےنےٹر پروےز رشےد نے کہا کہ نوازشر ےف پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی میں وکلا کے کردار اور سویلین بالادستی کی جدوجہد میں مسلم لیگ ن کے کردار پر روشنی ڈالیں گے۔
