لاہور (نیٹ نیوز) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت چین نے پاکستانی شہریوں کو ملازمتوں کی پیشکش بھی کی ہے۔ سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر پیش رفت سے دونوں ملکوں کے لیے مفید نتائج برآمد ہورہے ہیں۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت سی پیک کے تحت پاکستان میں18ارب ڈالرمالیت کے 19منصوبوں پرکا م جاری ہے جن میں سے 11منصوبے توانائی کے شعبہ سے متعلق ہیں۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت چین نے پاکستانی شہریوں کوملازمتوں کی پیشکش بھی کی ہے اور60ہزارمقامی افرادکوملازمتیں دی جارہی ہیں۔
ملازمتیں






































