تازہ تر ین

ہالی ووڈ میں کام کرنے کیلئے بالی ووڈ کو خیر باد کہیں گی یا نہیں ، دیکھئے خبر

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ ایشوریا رائے کا کہنا ہے کہ وہ ہالی ووڈ میں کام کرنے کیلئے کبھی بھی بھارتی فلم انڈسٹری نہیں چھوڑ سکتیں۔بھارتی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار اور اداکاراﺅں کی بالی ووڈ کے بعد اگلی منزل ہالی ووڈ ہوتی ہے جس کی مثال دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا ہیں۔ جنہوں نے بالی ووڈ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ہالی ووڈ میں اپنا سکہ جمایا، تاہم سابق ملکہ حسن اور نامور اداکارہ ایشوریا رائے کی سوچ مختلف ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ ہالی ووڈ میں کام کرنے کیلئے کبھی بھی بالی ووڈ کو نہیں چھوڑیں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain