تازہ تر ین

بخار اور زکام میں استعمال ہونیوالی مقبول ترین گولی سے خوبرو دوشیزہ کی خودکشی

لندن (خصوصی رپورٹ) برطانیہ میں ایک چودہ سالہ لڑکی نے پھندہ لے کر خودکشی کرلی لیکن کچھ عرصہ بعد اس کے بھائی کو کمرے سے اس کی خفیہ ڈائری مل گئی جس میں لڑکی نے خودکشی کی ایسی حیان کن وجہ لکھ رکھی تھی کہ سن کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شہر مانچسٹر میں شارلٹ بیرن نامی طالبہ نے اپنی الماری میں پھندے سے جھول کر خودکشی کی۔ اگلی صبح اس کا 20 سالہ بھائی ٹیلر بیرون کمرے میں گیا تو اس کی لاش پھندے سے جھولتی ہوئی پائی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں ٹیلر بیرن کو شارلٹ کے کمرے سے اس کی ایک خفیہ ڈائری ملی ہے جس میں اس نے لکھ رکھا تھا کہ وہ اپنے موٹاپے سے پریشان ہے اور اس دنیا میں نہیں رہنا چاہتی۔ گزشتہ کرسمس کے بعد ایک روز اس نے پیراسٹامول کی بہت زیادہ گولیاں کھا لیں اور بے ہوش ہوگئی۔ اسے گھر والے فوراً ہسپتال ل گئے جہاں ڈاکٹروں نے اس کی جان بچائی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain