تازہ تر ین

”اورنج لاین ٹرین کیلئے مزید ڈیڑھ ارب دو “ایل ڈی اے نے منہ کھول دیا

لاہور (خصوصی رپورٹ) ایل ڈی اے نے اورنج لائن کے سول ورکس کے مکمل ہوجانے والے کاموں کی مد میں ڈیڑھ ارب روپے کا بل کلیم کر دیا۔ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اورنج لائن منصوبے کے لیے ایگزم بینک سے فنڈز مانگ لیے۔ ایل ڈی اے نے ستمبر میں ہونے والے تعمیراتی کاموں کی مد میں ڈیڑھ ارب روپے کابل کلیم کیا۔ ایل ڈی اے نے بل ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے توسط سے بنک کو بھجوا دیا۔ اس سے قبل بنک کی جانب سے دو ارب واجب الادا ہیں۔ مجموعی طورپر اورنج لائن کے ساڑھے تین ارب سے زائد کے فنڈز واجب الادا ہوگئے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain