تازہ تر ین

”گاندھی جی کے بھارت دیش “بارے شرمناک رپورٹ

لاہور (نیٹ نیوز) غلامی پر پابندی کے باوجود پوری دنیا میں 4کروڑ غلاموں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ غلامی کے خاتمے کیلئے کام کرنے والے عالمی ادارے ورک فری فاﺅنڈیشن کی رپورٹ کے مطابق پوری دنیا میں چار کروڑ جبکہ دو کروڑ کے لگ بھگ غلام صرف بھارت میں موجود ہیں اور 27کروڑ بھارتی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ بھارتی انٹیلی جنس بیورو نے مودی سرکار کو خبردار کیا ہے کہ اس رپورٹ کی وجہ سے بھارت عالمی سطح پر مشکل میں پڑ سکتا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain