تازہ تر ین

”یہ شخص کافر ہے“ کیپٹن (ر) صفدر کا تہلکہ خیز بیان ،جان کر آپ بھی تائید کریں گے

اسلام آباد (صباح نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے پارلیمینٹ کی طرح تمام اداروں سے عقیدہ ختم نبوت کا قانونی طور پر حلف نامہ لینے کا مطالبہ کر دیا انہوں نے کہا کہ بعض اہم ادارے ہماری سلامتی کے ضامن ہیں انکو بھی اس معاملے پر سرٹیفکیٹس دینے چاہیں فوری طور پرقائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے فزکس ڈیپارٹمنٹ کا قادیانی عبدالسلام سے منسوب ختم کیا جائے کسی مسلمان سائنسدان یا اعلٰی اسلامی اکابر کے نام پر فزکس ڈیپارٹمنٹ کو منسوب کیا جائے وہ اس معاملے پر قومی اسمبلی میں قرارداد لانا چاہتے تھے ۔ قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا قائداعظم یونیورسٹی میں ڈاکٹر عبدالسلام سے منسوب ڈیپارٹمنٹ کا نام بھی تبدیل کیا جائے۔ ذوالفقار علی بھٹو کو ختم نبوت کا قانون منظور کرانے کی پاداش میں شہید کیا گیا۔ انہوں نے قانون پر دستخط کرتے ہوئے کہا اپنے لئے تختہ دار پر لٹکنے کا انتظام کرلیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain