تازہ تر ین

پارٹی میں جھوٹ ؟بغاوت؟ 66 ارکان بارے وہ خبر جس نے نیا سیاسی بھونچال پیدا کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ماہ کے دوران ہی نوازشریف کو پارلیمنٹ اور سینٹ سے ن لیگ کی صدارت سے نااہل قرار دیدیا جائیگا۔ یہ انکشاف سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کو ایوان بالا و زیریں نے ہی ترمیم کے ذریعے ن لیگ کا صدر بنانے کی راہ ہموار کی اور اب یہی دونوں ایوان نوازشریف کو پارٹی صدارت سے نااہل قرار دیں گے۔ ن لیگ کے مزید 25 ارکان باغی گروپ میں شامل ہو گئے جس کے بعد شریف خاندان کی پالیسیوں سے متنفر ارکان کی تعداد 66 تک پہنچ گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain