تازہ تر ین

گستاخی مذہب کیس ،3کو سزائے موت

شیخوپورہ(خصوصی رپورٹ) ایڈیشنل سیشن جج فیروز والا میاں محمدجاوید اکرم بیٹو نے تھانہ شرقپور شریف کے گاﺅں بھوئے وال کے گستاخی مذہب کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے 3قادیانیوں احسان احمد، غلام احمد اور مبشر احمد کو سزائے موت اور 2،2 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ استغاثہ کے مطابق قصبہ بھوئے وال میں قادیانیوں کے سوشل بائیکاٹ کے اشتہارات لگائے گئے تھے۔ ملزموں نے مقدس کلمات کو پھاڑ کر مذہب کی توہین کی ،جس پر ان کے خلاف 13مئی 2014 کو مقدمہ درج ہوا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain