تازہ تر ین

لاہوریئے ہوشیارجائیں, چھرا گروپ نے کام کا آغاز کردیا

لاہور(خصو صی ر پو رٹر )کرا چی کے بعد لاہور میں بھی چھر اما ر گےنگ سر گر م ہو گےا ہے ۔ چو ہنگ کے علاقہ میں د بئی پلٹ خاتون صبح کی سیر کررہی تھی کہ چھر اما ر گےنگ کا پہلا بن گئی ۔ چھروا ما ر گےنگ کی خبر شہر میں جنگل میں آگ کی طر ح پھےل گئی شہری چھرا گےنگ کے با رے میں سن کر شد ےد خوف وہرا س میں مبتلا ہو گئے ۔ذرا ئع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز چو ہنگ کے علاقہ میں مقامی سوسائٹی کی ر ہائشی45سالہ فوزےہ بی بی جو 4روز قبل د بئی سے لاہورآئی اور اپنے سسرا ل میں رہا ئش پذےر ہے ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ فوزےہ گزشتہ روز صبح کی واک کے لئے نکلی تو مقامی سوسائٹی کے با ہر گھا ت لگا ئے سفےد ر نگ کی شلوار قمےز پہنے 35سالہ شخص کے ہا تھ تےز دھا ر آلہ مو جود تھا جس نے ڈ کےتی کر نے کی کو شش کی لےکن خاتون کے بھا گ جا نے پر مو ٹر سائےکل سوار شخص نے خاتون پر تےز دھا رآلہ سے وار کردےا جس سے خاتون زخمی ہو گئی جبکہ ملزم موقع سے فرا ر ہو نے میں کامےا ب ہو گےا ، متا ثر ہ خاتون نے فوری مقامی سوسائٹی کے گا رڈز کو اس واقعہ سے اگا ہ کےا اور فوری طبی امدا د کے لئے ہسپتا ل منتقل ہو گئی ،مقامی سوسائٹی کے گا رڈ نے پو لیس کو اگا ہ کےا تو پو لیس نے واقعہ کی سی سی ٹی و ی فو ٹےج حاصل کر کے کا رروا ئی کا آغاز کردےا ہے ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ شہر میں کو ئی چھروا ما ر گرو ہ نہیں ہے خاتون ڈ کےتی مزاحمت پر زخمی ہو ئی ہے ۔ دوسری جا نب خاتون کا قانو نی کا رروا ئی کر نے سے انکا ر کردےاہے متا ثر ہ خاتون شد ےد خوف وہرا س میں مبتلا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain