تازہ تر ین

بڑا پولیس مقابلہ, 4ڈاکو ہلاک 2فراد

رینالہ خورد (مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران4 ڈاکو مارے گئے جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حویلی لکھا کے علاقے تھانہ حجرہ کی حدود میں پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو ہلاک جبکہ 2 فرار ہوگئے۔ ڈاکوﺅں کے دو ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے‘ جن کی تلاش جاری ہے۔ رینالہ خورد کے علاقے چوچک کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے۔ ڈاکوﺅں سے پولیس سے چھینی گئی رائفل بھی برآمد کرلی گئی۔ ہلاک ہونے والے ڈاکوﺅں نے چند روز قبل مزاحمت پر ایک شخص کو قتل کردیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain