تازہ تر ین

ظفر اللہ جمالی بھی عائشہ گلالئی کے نقش قدم پر؟

ڈیرہ مراد جمالی (خصوصی رپورٹ) سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی نے کہا ہے کہ میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی نہیں ہورہا صرف ن لیگ سے علیحدہ ہوا ہوں مجھے جو اسمبلی میں تقریر کرنی تھی کرلی، میرے مستعفی ہونے کی خبریں مخالفین پھیلا رہے ہیں۔ جمعہ کو اپنے بیان میں میر ظفر اللہ جمالی نے کہا کہ مخالفین میری مستعفی ہونے کی پھیلارہے ہیں، میری طبعیت ٹھیک نہیں، تین مہینے سے اسلام آباد سے گھر نہیں آیا تھا ، میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی نہیں ہورہا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain