تازہ تر ین

مریم کے بعد نواز شریف کی دوسری بیٹی بارے کیا ہونیوالا ہے؟دیکھیے تہلکہ خیز خبر

لاہور(خصوصی رپورٹ) بعض ذرائع نے امکان
ظاہر کیا ہے کہ اسحق ڈار اور انکے خاندان کے دوسرے افراد کیخلاف نیب کی تفتیش کے حوالے سے نوازشریف کی دوسری صاحبزادی اسماءعلی ڈار کو بھی طلب کیا جاسکتا ہے جو اسحاق ڈار کی بہوہیں، تاہم اس کا دارومدار وفاقی وزیرخزانہ کی اہلیہ تبسم ڈار اور دونوں صاحبزادوں سے تفتیش کے نتیجے پر ہے ، ذرائع نے بتایا کہ نیب نے ڈار فیملی کی جن سات کمپنیوں کی تفصیلات طلب کی ہیں ان کی ملکیت میں اسماءعلی ڈار کا نام بھی آیا ہے ، بتایاگیا ہے کہ فی الحال نیب کو ان کی ضرورت نہیں تاہم بعد میں کسی وقت ضرورت پڑی تو انہیں بھی تفتیش کیلئے طلب کیا جاسکتا ہے ، اگر ایسا ہوا تو نوازشریف اور انکے چاروں بچے جبکہ اسحق ڈار کا پورا خاندان تفتیش کی زد میں آجائیگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain