تازہ تر ین

مریم نواز سپریم کورٹ کے فیصلے پر برہم، سوشل میڈیا پر نیا پنڈورا باکس کھل گیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے ردعمل میں سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون اور انصاف بھی شرمندہ ہیں، مظلوم نوازشریف نہیں، انصاف خود ہے۔ٹوئٹر میں اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ افسوس صرف اس بات کا ہے کہ نوازشریف سے انتقام لینے کےلئے اداروں کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا گیا۔انہوں نے کہا کہ یہ وہی مریم ہے جس کا ذکر پہلے فیصلے میں نہیں آیا، اب انتقام لیاجا رہاہے کیونکہ نا انصافی پر بات کی ہے۔مریم نواز کے مطابق یہ فیصلہ شدید دباو¿ پر ہی آسکتا ہے، دوسری صورت میں انصاف کی بدلی شکل ناقابل تصورہے، یہاں بیٹے سے تنخواہ اثاثہ ہے ¾یہ انصاف کی کیا تضحیک ہے ۔

 


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain