Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق بابا گورونانک دیوجی کے 557 ویں جنم دن کے سلسلہ میں منعقدہ انتظامی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ‘ ڈپٹی سیکرٹری سادات شہباز خان’ ڈپٹی سیکرٹری سید فراز عباس اور دیگر افسران موجود ہیں۔
    • جیلوں میں گنجائش سے 90 فیصد زیادہ قیدی 75 فیسد انصاف کے منتظر
    • وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نواحی شہر بھارہ کہو ڈرگ مافیا کے نرغے میں
    • راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پیدا کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ
    • پشاور اسکول حادثہ، جاپانی سفیر کا بچوں اور استاد کی اموات پر اظہارِ تعزیت
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
    • معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
    • ملک نصیر کی زیر نگرانی ایس آئی مبین کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی
    • ٹی ایم یو سی کے کلاس آف 2026 کے گریجویٹس کے اعزاز میں تقریب
    • شہباز لغاری کا گلشنِ حدید میں ایک خاندان کے مبینہ اجتماعی خودکشی کے واقعے پر تشویش کا اظہار
    • کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان
    • اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نئی رپورٹ جاری کرے،پاکستان
    • آازاد کشمیر کی داخلی خود اختیاری تشخیص کو کوئی خطرہ نہیں طارق فاروق
    • ڈکیتی کی واردات اور شہری کا موٹر سائیکل چوری پولیس نے ایف ائی ار درج کر لی
    • تھانہ جاتلی کے علاقے دیوی داتا میں سی سی ڈی پولیس کا مبینہ مقابلہ
    • ورلڈ بینک کا واسا لاہور کے ترقیاتی منصوبوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار
    • موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کی پولیسپارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران زخمیملزم سمیت دو ملزمان گرفتار، ساتھی فرار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لے کر چرس اور شراب برآمد کر لی
    • گنجمنڈی پولیس کی کارروائی، ایک روز قبل ذاتی رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کرکے دو شہریوں کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
    • گھریلو تنازعے پر 45 سالہ مشتاق نامی شخص نے اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہ رخ، سلمان اورعامر خان کو کھلا چیلنج

    By Daily Khabrainنومبر 27, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    shahrukh salman amir khans
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ فلموں پر اپنے بے لاگ تبصروں اور سپر اسٹارز کو برا بھلا کہنے والے کمال راشد خان ٹوئٹر پر دوبارہ فعال ہوگئے ہیں اور آتے ہی انہوں نے شاہ رخ، سلمان اور عامر خان کو کھلا چیلنج بھی دے ڈالا ہے۔سوشل میڈیا پر بالی ووڈ فلموں پر تبصرے اور سپر اسٹارز پر نامناسب الفاظ میں تنقید کرنے والے بھارتی اداکار کمال راشد خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا تھا اور اس پر انہوں نے خودکشی کی بھی دھمکی دے ڈالی تھی تاہم اب کمال راشد خان ایک مرتبہ پھر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر متحرک ہوگئے ہیں اور آتے ہی انہوں نے شاہ رخ، سلمان اورعامر خان کو نشانہ بنایا ہے۔کمال راشد خان کے نئے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو آفیشل تو قرار نہیں دیا گیا لیکن اس کے باوجود ان کے فالوورز کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ شاہ رخ، سلمان اورعامر خان نے ٹوئٹر انتظامیہ کو میرا اکاؤنٹ معطل کرنے پر مجبور کیا لیکن وہ ایسا کرکے مجھے ان کی فلموں پر تبصرہ کرنے سے نہیں روک سکتے۔ میں تبصرہ کرکے لوگوں کو ان کی بے کار فلمیں دیکھنے سے بچاتا ہوں، مجھے روکنے کے بجائے انہیں اچھی فلمیں بنانی چاہئیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سحر ہاشمی پروڈیوسرز کے غیر پیشہ ورانہ رویے سے نالاں

      میری تصاویر اے آئی سے تبدیل کرنے سے گریز کیا جائے: یامی گوتم

      اداکارہ بننے کا فیصلہ کیا تو وزن 100 کلو تھا: سارہ علی خان

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.