میڈرڈ (بی این پی ) کرسٹیانو رونالڈو ہم عصر لیونل میسی کے ہمسر بن جانے پر بے انتہا مسرور ہیں۔یہ ایوارڈ وصول کرنے کے بعد رونالڈو کا کہنا تھا یہ وہ کچھ ہے جسے میں ہر سال دیکھنا چاہتا ہوں۔ ان کا مزید کہنا تھا میں رئیل میڈرڈ کے اپنے ساتھیوں اور تمام افراد کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔
